: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پرتاپ گڑھ ،یو این آئ ،اتر پردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ باگھرائے پولیس
نے پیر کی تاخیر شب صوبائ وزیر راجا بھیاء حامی ایک ہشٹری شیٹر کے قتل اور
معاونین گنر اور ڈرائور پر قاتلانہ حملے کے معاملے میں سترہ ملزمان
کے
خلاف قتل سمیت دیگر سنگین دفعات میں کیس درج کیا ۔پولیس ترجمان کے بموجب گزشتہ اتوار اور پیر کی شب صوبائ وزیر راجا بھیاء
حامی ہشٹری شیٹر راجیش سنگھ اور انکے گنر دھیرج سنگھ و ڈرائور کو کماسن
چوراہے پر کولی مار دی گئ تھی ۔